International

دبئی میں دنیا کی پہلی سونے کی سڑک بنائی جائے گی

دبئی میں دنیا کی پہلی سونے کی سڑک بنائی جائے گی

دبئی کے نئے گولڈ ڈسٹرکٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ دبئی میں دنیا کی پہلی سونے کی سڑک بنائی جائے گی۔ دبئی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کی پہلی گولڈ اسٹریٹ جلد شروع کی جائے گی، دبئی کا گولڈ ڈسٹرکٹ نیا سیاحتی مقام ہوگا۔ حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ منصوبے اور ڈیزائن مرحلہ وار سامنے آئیں گے، 1000 سے زائد گولڈ ریٹیلرز کے ساتھ نیا مرکز تعمیر ہوگا۔ دبئی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ریٹیل، ہول سیل، سرمایہ کاری سب ایک جگہ جمع ہوں گے۔ مکمل سونے اور زیورات کی ویلیو چین ایک جگہ اکٹھے ہوں گے۔ اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ سونا دبئی کی شان اور تجارتی ورثے کی علامت ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments