دارالقرآن مدرسہ عظمتیہ صدر دفتر 97رابندرا سرانی (نزد ناخدا مسجد) کلکتہ میں 74واں جلسہ ذکر شہادت و اصلاح معاشرہ انشاءاللہ 5محرم الحرام تا 11محرم الحرام روزانہ بعد نماز عشاءمنعقد ہوگا، جس میں حضرت مولاناقاری عبید الرحمن صاحب مظاہری ابن قاری فضل ارلرحمن صاحب کی تقریر ہوگی، اس کے بعد مدرسے کے سرپرست ومہتمم حضرت مولانا قاری فضل الرحمن (امام عیدین) تاریخ اسلام کی روشنی میں مدلل بیان فرمائیں گے، مسلمان بھائیوں اور بزرگوں سے شرکت کی اپیل ہے، خواتین کے لئے پردہ کا علیحدہ انتظام ہے (محمد سیف الرحمن)
Source: social media
مولانا مشاہد کےلئے دعا کی درخواست
منموہن سنگھ نہرو کے بعد سب سے کامیاب وزیر اعظم تھے: اوپی شاہ
ایڈوکیٹ امتیاز احمد کو ملی اہم ذمہ داری
بزمِ گلستانِ سخن کا 54 واں ماہانہ عالمی طرحی مشاعرہ جیو میٹ پر منعقد ہوا۔
813 واں عرس خواجہ غریب نواز کے موقع پر دس روزہ میڈیکل کیمپ
سیاست و مذہب کے اختلاط سے سیکولرزم خطرے میں ایڈوکیٹ تنویر بن ناظم