ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کے عوض فیس وصول کرنے سے متعلق بل منظور کر لیا۔
پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم قشقاوی کے مطابق آج کے اجلاس میں آبنائے ہرمز سے متعلق بل کی منظوری دی گئی، جس میں آبنائے ہرمز میں سلامتی اور ترقی یقینی بنانے کے لیے اسٹریٹجک ایکشن پلان کا جائزہ لیا گیا۔
ترجمان کے مطابق بل میں جہازوں کو سمندری، ماحولیاتی اور حفاظتی خدمات کی فراہمی شامل ہے، جب کہ انشورنس کی سہولت اور طے شدہ شرائط کے تحت ایندھن کی فراہمی بھی بل کا حصہ ہے۔
قشقاوی نے بتایا کہ فیس ان ممالک کے جہازوں سے وصول کی جائے گی جنھیں آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہوگی۔ ان کے مطابق فیس کی ادائیگی ایرانی ریال یا اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مقرر کردہ کسی دوسری کرنسی میں کی جا سکے گی۔
Source: Admin
11 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
5 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
5 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
5 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
5 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
11 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
5 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
5 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
5 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
5 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
5 months ago
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
5 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
5 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
5 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments