Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

"کیا سڑک کا حق انسانیت سے بڑا ہے؟" کولکتہ کے فٹ پاتھ پر بچی کے دودھ پر مچا سیاسی طوفان  ,اگنی مترا پال کی صفائی

کولکتہ: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ کے فٹ پاتھ پر ایک شیر خوار بچے کے لیے دودھ گرم کرنے کے واقعہ کو لے کر پیدا ہونے والے سیاسی تنازع پر بی جے پی لیڈر اور ریاستی وزیر اگنی مترا پال نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے "غیر ضروری تنقید" کو بند کرنے کی اپیل کی ہے۔
یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب کولکتہ کے فٹ پاتھ پر ایک بزرگ خاتون اپنے پوتے کے لیے دودھ گرم کر رہی تھیں۔ ممکنہ حادثے کے خدشے کے پیش نظر اگنی مترا پال نے انہیں وہاں سے ہٹنے کی ہدایت دی۔ اس اقدام کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے بی جے پی لیڈر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور سوال اٹھایا کہ ایک لیڈر کس طرح ایک نوزائیدہ بچے کا دودھ چھین سکتی ہے۔ اس تنازع کے بعد ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے رہنما کنال گھوش نے متاثرہ خاتون سے ملاقات کی اور موجودہ حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی۔
سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں اگنی مترا پال نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا "کسی بچے کا دودھ نہیں چھینا گیا بلکہ صرف حفاظتی نقطہ نظر سے انہیں وہاں سے ہٹنے کو کہا گیا تھا۔ مصروف سڑک پر نوزائیدہ بچے کا یوں رینگنا انتہائی خطرناک ہے اور شہر میں ایسے مناظر اکثر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اگر کوئی حادثہ پیش آ جائے تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا؟"
"جو لوگ آج انسانیت کی بات کر رہے ہیں، انہوں نے پچھلے 15 سالوں میں فٹ پاتھ پر رہنے والوں کے لیے کچھ نہیں کیا۔ نہ تو روزگار فراہم کیا اور نہ ہی کوئی بنیادی سہولیات دیں، بلکہ صرف کرپشن اور بھتہ خوری کی۔"
"سپریم کورٹ کی ہدایات واضح ہیں کہ فٹ پاتھ پیدل چلنے والوں کے لیے ہیں، رہائش گاہ بنانے کے لیے نہیں۔ سڑکیں اور فٹ پاتھ تمام شہریوں کے استعمال کے لیے ہیں خواہ وہ امیر ہوں یا غریب۔"

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

11 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn