International

چین: ٹرین کی ٹکر سے 11ریلوے کارکن ہلاک

چین: ٹرین کی ٹکر سے 11ریلوے کارکن ہلاک

جنوب مغربی چین میں ٹرین کی ٹکر سے 11 ریلوے کارکن ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق کُنمنگ لیویانگ اسٹیشن پر مزدور زلزلے کی جانچ کرنے والی ٹرین کی زد میں آگئے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ مزدور اسٹیشن پر تعمیراتی کام میں مصروف تھے جب ٹرین نے انہیں ٹکر ماری۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد ٹریک کو بحال کر دیا گیا جبکہ واقعے کی تحیقیقات کی جا رہی ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments