چین نے اسرائیل ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی آپریشن فوری طور پر بند کیا جائے، طاقت کا اندھا دھند استعمال قبول نہیں کیا جاسکتا۔ چین کی جانب سے شہریوں کے جانی نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری توانائی کے پُرامن استعمال کے جائز حق کو تسلیم کرتے ہیں، ایرانی جوہری مسئلہ بالآخر سیاسی اور سفارتی حل کی طرف لوٹے گا، چین اپنا تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ