International

چاروں یورپی سفیروں کی ایرانی وزارت خارجہ طلبی

چاروں یورپی سفیروں کی ایرانی وزارت خارجہ طلبی

ایران میں برطانیہ، فرانس، اٹلی اور جرمنی کے سفیروں کو وزارت خارجہ طلب کیا گیا۔ تہران میں وزارت خارجہ نے غیر ملکی سفیروں کو ایرانی مظاہروں میں مسلح فسادیوں کی ویڈیوز دکھا کر ان کے ممالک کی جانب سے ایرانی مظاہرین کی حمایت واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق غیرملکی سفیروں کو امریکی ریاست منیسوٹا میں امریکی امیگریشن اہلکار کی خاتون پر فائرنگ کی ویڈیو اور اس پر امریکی اہلکار کی حمایت میں صدر ٹرمپ کا بیان بھی دکھایا گیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments