پیر کی صبح بیروت کے جنوبی نواحی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد گھنے سیاہ دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان اویخائے ادرعی نے شہریوں کو انخلا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ فوج ’القرَض الحسن ایسوسی ایشن کی دہشت گردی سے متعلقہ تنصیبات کے خلاف بھرپور کارروائی کر رہی ہے۔‘ اسرائیل کا کہنا ہے کہ یہ ادارہ حزب اللہ کی عسکری سرگرمیوں کو مالی معاونت فراہم کرتا ہے، تاہم تنظیم اس الزام کی تردید کرتی ہے اور کہتی ہے کہ وہ صرف عام لبنانی شہریوں کو چھوٹے، سود سے پاک قرضے فراہم کرتی ہے۔ لبنان کے وزیرِ صحت راکان نصرالدین کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران اسرائیلی حملوں میں 394 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ