بیل گچھیا کے رہنے والے مرحوم مشتاق احمد کے فرزند عزیز، احتشام احمد (تنویر ) نے بیل گچھیا میں ایک نئی تاریخ رقم کی۔ انہوں نے چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ (CA) امتحان میں نمایاں نمبر سے کامیابی حاصل کر اہل خانہ کا سر فخر سے بلند کردیا۔ اس معیاری کامیابی پر گھر والوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ساتھی ہی اہلِ محلّہ اور اُن کے عزیز و اقارب نے انہیں مبارکباد پیش کیئے ۔ خصوصاً احتشام احمد کے بہنوئی، مشہور شاعر اور نقیب، اظہر الدین اظہر انکی اس خوشی میں شامل ہو کر اُن کی اس خوشی کو دوبالا کیا اور اپنی نیک خواہشات اور دعاؤں سے نوازا ۔ یہ کامیابی بیل گچھیا والوں کے لئے باعث فخر ہے
Source: social media
ہوڑہ میں خواجہ ہندالولی کمیٹی کا قیام عمل میں آیا
ہوڑہ کے ڈومجور میں عظیم الشان ملی اتحاد کانفرنس کا انعقاد
جشنِ یومِ تاسیس کا شاندار آغاز مٹیا برج ہائی اسکول اپنی صد سالہ عمر دراز کی راہ پر
تنظیم گیت چاندنی کے زیراہتمام ماہانہ ادبی نشست ومشاعرہ کاانعقاد
کانکی نارہ حمایت الغرباءہائی اسکول میں کارگل دیوس
اُردو یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع