برطانیہ میں دو مختلف دنوں میں رمضان کا آغاز ہوگا۔ کلینڈر کی تقلید کرنے والے بدھ 18 فروری سے رمضان کا آغاز کریں گے۔ تاہم دوسری جانب مرکزی جماعت اہل سنت یو کے نے جمعرات سے رمضان کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ برطانیہ میں بدھ سے رمضان شروع کرنے والی مساجد میں آج نماز تراویح ہوگی۔ علم میں رہے کہ سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ریاستوں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ان ممالک میں پہلا روزہ 18 فروری کو ہوگا۔ دوسری جانب جنوب مشرقی ایشیائی ممالک ملائیشیا، انڈونیشیا، برونائی میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ ان ممالک میں یکم رمضان 19 فروری کو ہوگا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ