International

برطانیہ کے جنگی جہاز خلیج عرب سے واپس روانہ ہوگئے

برطانیہ کے جنگی جہاز خلیج عرب سے واپس روانہ ہوگئے

برطانیہ کے جنگی جہاز خلیج عرب سے واپس روانہ ہوگئے۔ ابوظبی سے اماراتی میڈیا کے مطابق 1980 کے بعد پہلی بار خلیج عرب میں برطانوی جنگی جہاز مستقل موجود نہیں ہوگا۔ آخری برطانوی جہاز مائن سوئیپر بھی مارچ میں بحرین سے روانہ ہوگا۔ برطانوی جنگی جہاز فریگیٹ گزشتہ سال کے آخر میں واپس بلایا جا چکا ہے۔ دفاعی بجٹ میں کمی کے باعث برطانوی بحریہ کو جنگی جہازوں کی کمی کا سامنا ہے۔ ممکنہ جنگ کی صورت میں بڑا جنگی جہاز بھیجا جا سکتا ہے، تاہم فوری منصوبہ موجود نہیں ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق بغیر عملے والی کشتیوں اور ڈرون ٹیکنالوجی سے سمندری نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بحرین میں برطانوی فوجی ہیڈ کوارٹرز بدستور فعال رہے گا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments