International

برطانوی وزیراعظم کا عراق جنگ سے سبق سیکھنا اچھی بات ہے، میئر لندن

برطانوی وزیراعظم کا عراق جنگ سے سبق سیکھنا اچھی بات ہے، میئر لندن

میئر لندن صادق خان نے کہا ہے کہ برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کا جنگ میں شریک نہ ہونا اور عراق جنگ سے سبق سیکھنا اچھی بات ہے۔ صادق خان نے کہا کہ برطانیہ کی دیگر سیاسی جماعتیں امریکا کے ساتھ جنگ میں جانا چاہتی ہیں۔ قبل ازیں برطانوی وزیراعظم نے ایک بیان میں کہا تھا کہ برطانیہ کا طویل عرصہ سے موقف ہے کہ ایران کے ساتھ معاملات بات چیت کے ذریعے حل کے جائیں، برطانیہ اسی لیے ایران پر ابتدائی حملوں کا حصہ نہیں بنا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments