International

برطانوی وزیراعظم اور یوکرینی صدر زیلنسکی میں ٹیلیفونک رابطہ

برطانوی وزیراعظم اور یوکرینی صدر زیلنسکی میں ٹیلیفونک رابطہ

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا یوکرین کے صدر زیلنسکی سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا۔ لندن سے ترجمان برطانوی وزیراعظم کے مطابق دونوں رہنماؤں نے یوکرین میں کثیر الملکی فوج کی تعیناتی پر تبادلہ خیال کیا اور کثیرالملکی فوج کے لیے اتحادیوں کے ساتھ کام جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ یوکرین جنگ بندی پر اتفاق کے بعد برطانیہ کا یوکرین میں کثیرالمکی فوج تعیناتی کا منصوبہ ہے۔ روس یوکرین میں کسی بھی ممکنہ غیرملکی فوج کی تعیناتی کو مسترد کر کے ناقابل قبول قرار دے چکا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments