بنگلادیش کے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا۔ نومنتخب ارکان کی تقریب حلف برداری ڈھاکا میں ہوئی۔ بنگلادیش کے چیف الیکشن کمشنر نے اراکین پارلیمنٹ سے حلف لیا۔ بنگلادیشی اخبار کے مطابق کچھ دیر بعد بی این پی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو گا، بی این پی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اپنے قائد کا انتخاب کرے گی۔ بنگلادیشی اخبار کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین مقامی وقت شام 4 بجے کابینہ سے حلف لیں گے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ