بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے ملک کی سب سے بڑی اسلام پسند جماعت، جماعت اسلامی کے انتخابات میں حصہ لینے پر ہائی کورٹ کی جانب سے عائد پابندی برقرار رکھی ہے۔ ڈھاکا سے اس حوالے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق جنوری کے اہم انتخابات سے قبل ملک میں سیاسی تناؤ بڑھ رہا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جماعت اسلامی کی انتخابی سیاست پر پابندی کے فیصلے کے بعد ڈھاکا میں جماعت کے وکلا پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔(تصویر سوشل میڈیا)۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جماعت اسلامی کی انتخابی سیاست پر پابندی کے فیصلے کے بعد ڈھاکا میں جماعت کے وکلا پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔(تصویر سوشل میڈیا)۔ دوسری طرف اپوزیشن کی جانب سے ہڑتال اور احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کے لیے پارلیمانی الیکشن آئندہ سال جنوری میں منعقد ہوں گے۔
Source: Social Media
روس نے شام کیلئے گندم کی برآمد معطل کردی
حماس رہنما خالد مشعل کے سوتیلے بھائی 20 سال بعد امریکی جیل سے رہا
بشار الاسد کی روانگی کا انتظام روس نے کروایا، معاملے کو بھائی سے بھی خفیہ رکھا گیا
نائجر؛ فوجی حکومت نے جعلی خبروں پر بی بی سی پر پابندی لگا دی
'ان کے پاس جنت کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا تھا‘، بشارالاسد کے محل میں جانیوالے شامی نوجوان نے کیا دیکھا؟
یمنی فوج کا اسرائیل پر کامیاب ڈرون حملے کا دعویٰ
فرانس میں تین رگبی کھلاڑیوں کو طالبہ کے ساتھ گینگ ریپ پر 14 برس قید
غزہ؛ اسرائیلی فوج کا دیر البلاح کے میئر کو شہید کرنے کا دعویٰ، مزید 18 شہید
ناکام مارشل لا، جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیاب، وزیراعظم قائم مقام صدر بن گئے
شام میں ترکیے کا سفارتخانہ 12 برس بعد دوبارہ کھل گیا