ایسی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ بحرین میں ایک ایرانی حملے کے نتیجے میں امریکی فضائی اڈہ تباہ ہو گیا ہے۔ پاسدران انقلاب سے منسلک نیوز ایجنسی فارس کی جانب سے پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں راکٹس کو دور دراز کے اہداف پر حملہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ فارس کا دعویٰ ہے کہ پاسدران انقلاب کے ڈرون اور میزائل حملے میں بحرین کے علاقے شیخ عیسیٰ میں امریکی کمانڈ اور وہاں کام کرنے والے عملے کو نقصان پہنچا۔ امریکہ نے ابھی تک ان اطلاعات پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ اس سے قبل بحرین میں امریکہ کے زیر انتظام بحری اڈے سے دھواں اٹھتا بھی دیکھا گیا تھا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ