مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے دوران بحرین کی فضائی حدود بند ہونے کے باعث خلیجی ایئر لائن کا دمام ایئر پورٹ سے آپریشن جاری ہے۔ اعلامیے کے مطابق خلیجی ایئر لائن کی دمام سے لندن، مانچسٹر اور سنگاپور کے لیے خصوصی پروازیں شیڈول ہیں۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ خلیجی ایئر لائن کی دمام سے لندن، ممبئی اور بنکاک کے لیے پروازیں آج روانہ ہوں گی۔ اعلامیے کے مطابق خلیجی ایئر لائن کی خصوصی پرواز دمام سے کراچی کے لیے بھی شیڈول ہے۔ اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ لندن، ممبئی اور بنکاک سے خلیجی ایئر لائن کی پروازیں واپس بھی دمام پہنچیں گی۔ اس حوالے سے خلیجی ایئر لائن کا کہنا ہے کہ بحرین کی فضائی حدود کی مسلسل بندش کے باعث متبادل انتظامات کیے گئے، مختلف ممالک میں پھنسے خلیجی ایئر لائن کے کئی طیارے دمام پہنچ گئے ہیں۔ خلیجی ایئر لائن کا یہ بھی کہنا ہے کہ عید پر مسافروں کی خدمت کے لیے خصوصی اقدام کیا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ