National

بھارت پر پابندیوں کا دوسرا اور تیسرا مرحلہ باقی ہے، ٹرمپ

بھارت پر پابندیوں کا دوسرا اور تیسرا مرحلہ باقی ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر پابندیوں کے سلسلے کو دراز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی لگائی گئی پابندیاں ثانوی ہیں بھارت پر پابندیوں کا دوسرا اور تیسرا مرحلہ باقی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ روس سے تیل کی خریداری پر بھارت کو سخت اقدامات کا سامنا کرنا پڑے گا، امریکی اقدام سے روس کو اربوں ڈالر جانا بند ہو گئے ہیں بھارت اور چین دونوں ہی روسی تیل کے بڑے خریدار ہیں پہلے ہی کہہ دیا تھا بھارت کو بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑےگا۔ ٹرمپ نے کہا کہ روس چین شراکت داری پر کوئی تشویش نہیں امریکا کے پاس دنیا کی سب سے طاقتور فوج ہے، چین اور روس کبھی امریکا پر فوجی طاقت استعمال نہیں کریں گے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments