International

باراک اوباما نے خلائی مخلوق سے متعلق بیان کی وضاحت کردی

باراک اوباما نے خلائی مخلوق سے متعلق بیان کی وضاحت کردی

سابق امریکی صدر باراک اوباما نے خلائی مخلوق سے متعلق بیان کی وضاحت کردی۔ اپنے بیان میں باراک اوباما نے کہا کہ زمین سے خلائی مخلوق کے رابطے کے کوئی ثبوت نہیں ہیں۔ گزشتہ ہفتے اوباما نے سوشل میڈیا پر انٹرویو میں کہا تھا کہ خلائی مخلوق حقیقت ہے لیکن میں نے انہیں نہیں دیکھا اور نہ ہی انہیں قید کیا گیا ہے۔ باراک اوباما نے کہا تھا کہ ایسا اُسی صورت میں ہو سکتا ہے کہ کسی سازش کے تحت یہ بات امریکی صدر سے بھی چُھپائی گئی ہو۔ خیال رہے کہ اوباما کا خلائی مخلوق کی موجودگی سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا تھا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments