International

آزادی کی جدوجہد میں ایرانی عوام کی حمایت کرتے ہیں، اسرائیلی وزیر خارجہ

آزادی کی جدوجہد میں ایرانی عوام کی حمایت کرتے ہیں، اسرائیلی وزیر خارجہ

اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون سار کا کہنا ہے کہ آزادی کی جدوجہد میں ایرانی عوام کی حمایت کرتے ہیں، ایرانی عوام کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات ہیں۔ اپنے بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایرانی عوام آزادی کے مستحق ہیں، ہماری اُن سےکوئی دشمنی نہیں، ایرانی حکومت صرف ہمارا ہی نہیں بلکہ علاقائی اور بین الاقوامی مسئلہ ہے۔ دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران میں افراتفری، بےامنی پھیلانا چاہتے ہیں، امریکا، اسرائیل اپنے مذموم مقاصد کے لیے ایران میں فسادات کروا رہے ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments