ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ پر آسٹریلیا کی گرفت مضبوط ہو گئی۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے چوتھے دن کا کھیل ختم ہو گیا۔ چوتھے روز کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنا لیے ہیں۔ مہمان ٹیم کی جانب سے ول جیکس 11 اور جیمی اسمتھ 2 رنز کےساتھ کریز پر موجود ہیں۔ آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن لیون اور پیٹ کمنز نے 3، 3 وکٹیں لیں۔ آسٹریلیا کو جیت کے لیے 4 وکٹیں جبکہ انگلینڈ کو 228 رنز درکار ہیں۔ چوتھے روز آسٹریلیا کی ٹیم دوسری اننگز میں 349 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی جبکہ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 435 رنز کا ہدف دیا ہے۔ واضح رہے کہ 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں آسٹریلیا کو دو صفر سے برتری حاصل ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ