اسرائیل اور امریکا کے حملوں میں شہید ہونے والے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہید نواسی کی تصویر جاری کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کمسن زہرا محمدی گُل پائیگانی بھی آیت اللّٰہ خامنہ ای ہی کے ساتھ ان کے گھر میں شہید ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زہرا محمدی گُل پائیگانی کی عمر 14 ماہ بتائی جا رہی ہے۔ اس حملے سے متعلق بتایا گیا تھا کہ یہ بزدلانہ حملہ ہفتے کی صبح (28 فروری) کی اولین ساعتوں میں ہوا۔ امریکا اور اسرائیل کے ان حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر کی بیٹی، داماد اور نواسی بھی شہید ہوئے۔ ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے تصدیق کی ہے کہ خامنہ ای 86 سال کی عمر میں اسرائیل اور امریکا کے مشترکہ حملے میں شہید ہوئے، جس کے بعد ملک بھر میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ