ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے ٹیلیفونک رابطے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔ مسعود پزشکیان نے روسی صدر کے ساتھ گفتگو میں الزام عائد کیا کہ ’ایران میں حالیہ واقعات میں امریکہ اور اسرائیل کا براہِ راست کردار اور مداخلت واضح ہے۔‘ صدر پزشکیان نے اس گفتگو میں ایران کی داخلی پالیسی کوعوام دوست کہا اور عوامی مشکلات کو ’ظالمانہ پابندیوں‘ کا نتیجہ قرار دیا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ