ایرانی ڈرونز سے نمٹنے کے لیے امریکا نے یوکرین سے مدد مانگ لی۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ انہیں ایران کے شہید ڈرون سے نمٹنے کے لیے امریکا کی طرف سے "خاص مدد” کی درخواست موصول ہوئی ہے۔ زیلنسکی نے X پر لکھا کہ "یوکرین ان شراکت داروں کی مدد کر رہا ہے جو ہماری سلامتی کو یقینی بنانے اور ہمارے لوگوں کی زندگیوں کی حفاظت میں مدد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ضروری ذرائع فراہم کرنے اور یوکرین کے ماہرین کی موجودگی کو یقینی بنانے کے لیے ہدایات دی ہیں جو مطلوبہ سیکورٹی کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ زیلنسکی نے گزشتہ روز اپنے رات کے خطاب میں کہا تھا کہ یوکرین روزانہ امریکی حکام کے ساتھ رابطے میں رہتا ہے بشمول ایران میں جنگ کے بارے میں۔ واضح رہے کہ یوکرینی ڈرونز نے روس میں بڑی تباہی پھیلائی ہے اور دشمن کے خلاف ڈرونز کارروائیاں کارآمد رہی ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ