ایرانی نژاد جرمن شہری کو ایران میں موت کی سزا دیے جانے پر جرمنی نے ایران کے تمام قونصل خانوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جرمنی میں تمام ایرانی قونصل خانے بند کر دیے جائیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی نژاد جرمن شہری پر دہشتگردی کے سنگین الزامات عائد تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی عدالت کے حکم پر جمشید شارمہد کو 28 اکتوبر کو پھانسی دی گئی تھی۔ عرب میڈیا کے مطابق 69 سالہ جمشید شارمہد امریکا میں مقیم تھے، 2020 میں دبئی سے اغوا کرکے ایران منتقل کیا گیا تھا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جرمنی نے اپنا سفیر ایران سے واپس بلانے کے بعد برلن میں موجود ایرانی ناظم الامور کو طلب کیا تھا۔
Source: Social Media
سعودی وزیر خارجہ اتوار کو مغربی کنارے کا دورہ کریں گے
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہلاک، متعدد سرکاری عمارتیں نذر آتش
امریکی صدرایک مرتبہ پھر پاک بھارت جنگ میں ثالثی پر بول پڑے
غزہ: اسرائیلی حملوں میں اب تک 50 ہزار سے زائد بچے شہید ہوچکے: یونیسیف
کینسر میں مبتلا جوبائیڈن کا علاج شروع کردیا گیا
تھائی لینڈ: ٹائیگر نے سیلفی لینے کی کوشش کرنیوالے سیاح پر حملہ کردیا
اسرائیل کا عرب وزرائے خارجہ کے مغربی کنارے جانے پر پابندی لگانا قابل مذمت ہے : عرب وزرائے
اجازت کے بغیر حج کرنا سنگین شرعی خلاف ورزی ہے: مفتی اعظم سعودی عرب
فرانسیسی صدر کو تھپڑ پڑنے پر صدر ٹرمپ کا مذاق
اسرائیل کا عرب وزرائے خارجہ کو رام اللّٰہ جانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
سوئٹزر لینڈ کا پورا گاﺅں صفحہ ہستی سے مٹ گیا
انڈیا پاکستان کا شکریہ، ایک دوسرے پر گولیاں برسانے والوں کے ساتھ تجارت نہیں کر سکتے: صدر ٹرمپ
غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں، 20 قیدی ہلاک؛ 54 کی زندگی خطرے میں ہے: اسرائیلی اخبار
اسرائیلی فوج کا فلسطینی عازمین حج کو لے جانے والی بس پر حملہ