ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوگئی، ایرانی کرنسی ٹریکنگ ویب سائٹس کا کہنا ہے کہ ایک ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال 15 لاکھ کا ہوگیا۔ تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق آج ایران میں ایک ڈالر 15 لاکھ ایرانی ریال کے برابر آگیا ہے، ایرانی معیشت کو مسلسل امریکی اور یورپی پابندیوں کا سامنا ہے۔ یاد رہے کہ ایران میں کرنسی کی قدر میں کمی سے ہونے والی مہنگائی کے خلاف کچھ روز پہلے احتجاجی مظاہرے بھی ہوئے تھے، جو دو ہفتے جاری رہے تھے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ