International

ایرانی قوم مضبوط، طاقتور اور باخبر ہے، علی خامنہ ای

ایرانی قوم مضبوط، طاقتور اور باخبر ہے، علی خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے حکومت کےحق میں مظاہروں پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم مضبوط، طاقتور اور باخبر ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنے فریبی اقدامات روکے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کی عظیم ریلیوں نے دشمنوں کی سازشوں کو خاک میں ملادیا، سازشوں پر اندرونی ملک کرائے کے ایجنٹوں سے عمل کرایا جانا تھا۔ ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ امریکا اپنے آلۂ کاروں پر بھروسہ کرنا چھوڑ دے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments