قطر کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اس نے ایران سے آنے والے دو ایس یو24 طیارے مار گرائے ہیں۔ وزارت نے مزید کہا کہ اس نے سات بیلسٹک میزائل اور پانچ ڈرون بھی تباہ کر دیے ہیں ’جو آج ریاست کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنانے کے لیے فائر کیے گئے تھے۔‘ وزارت دفاع کے مطابق ’تمام میزائل اپنے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیے گئے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ