International

ایران پر جتنا دباؤ ڈالا جائے گا ردعمل اتنا ہی سخت ہوگا: ایرانی صدر

ایران پر جتنا دباؤ ڈالا جائے گا ردعمل اتنا ہی سخت ہوگا: ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم پر جتنا سخت دباؤ ڈالا جائے گا ردعمل اتنا ہی سخت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہم دشمن کے خواب ڈراؤنے بنادیں گے، ایران دھونس دھمکیوں، نا انصافی اور جارحیت کے سامنے کبھی نہیں جھکے گا۔ ایرانی ٹی وی کے مطابق کویت میں امریکی اڈے الادیری بیس پر حملے میں ہائبرڈ ڈرون اور میزائل استعمال کیے گئے۔ پاسداران انقلاب کے مطابق ایندھن ذخائر، ایئرکرافٹ مینٹیننس اور کمانڈ مرکز کو نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب امریکی نیوز چینل کی براہ راست نشریات نے اسرائیل میں گرنے والے میزائل کو دکھا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں حملوں کی میڈیا پر براہ راست کوریج پر پابندی ہے، اسرائیل پر حملے کی کوئی ویڈیو حکومت کی مرضی کے بغیر دکھائی نہیں جاسکتی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments