ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملے چھٹے روز بھی جاری ہیں جس کے باعث جانی نقصان مسلسل بڑھ رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آج چھٹے روز بھی تہران میں صبح سویرے زور دار دھماکے ہوئے جن میں جانی نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں اسپتالوں اور اسکولوں سمیت مختلف اہداف پر حملوں میں 1045 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اسرائیلی فضائیہ ایران پر 5 ہزار ٹن سے زیادہ گولہ بارود برسا چکی ہے۔ دوسری جانب امریکی حکام نے کہا ہے کہ ایران پر عراقی کردوں نے زمینی حملہ شروع کر دیا ہے۔ امریکی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ایک اہلکار نے کہا کہ 1 ہزار عراقی کردوں نے ایران کے خلاف زمینی کارروائی شروع کر دی ہے اور ہزاروں کرد سرحد پار کر کے ایرانی علاقوں میں داخل ہو رہے ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ