International

ایران نے ترکی پر میزائل داغنے کی تردید کر دی

ایران نے ترکی پر میزائل داغنے کی تردید کر دی

ایران کی مسلح افواج کے جنرل سٹاف نے ترکی پر میزائل داغنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’وہ اپنے پڑوسی اور دوست ملک ترکی کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے اور اس کی سرزمین پر کسی بھی میزائل داغنے کی تردید کرتا ہے۔‘ واضح رہے کہ گذشتہ روز ترکی نے کہا تھا کہ نیٹو کے فضائی دفاع نے اس کی فضائی حدود کی جانب آنے والے ایک ایرانی میزائل کو تباہ کر دیا۔ ترکی کی وزارت دفاع نے بتایا تھا کہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments