International

ایران میں زائرین کی بس پر بم دھماکے کے جرم میں 2 ملزمان کو سزائے موت

ایران میں زائرین کی بس پر بم دھماکے کے جرم میں 2 ملزمان کو سزائے موت

ایران میں 2023 میں زائرین کی بس پر بم دھماکے کے جرم میں 2 ملزمان کو سزائے موت دے دی گئی۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق سزائے موت پانے والے ملزمان کا تعلق دہشتگرد تنظیم داعش سے تھا۔ دونوں افراد بس میں بم نصب کرنے میں ملوث تھے جس کے نتیجے میں ایک چھوٹا بچہ ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments