International

ایران میں رجیم چینج وینزویلا کی طرح آسان نہیں، امریکی وزیر خارجہ کا سینیٹ میں اعتراف

ایران میں رجیم چینج وینزویلا کی طرح آسان نہیں، امریکی وزیر خارجہ کا سینیٹ میں اعتراف

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ایران میں رجیم کی تبدیلی وینزویلا کے مقابلے میں "کہیں زیادہ پیچیدہ” ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے سینیٹ کی سماعت میں وینزویلا کے موضوع پر قانون سازوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا "میں تصور کرتا ہوں کہ یہ اس سے بھی کہیں زیادہ پیچیدہ ہوگی جس کا ہم ابھی ذکر کر رہے ہیں، کیونکہ آپ ایک ایسی رجیم کی بات کر رہے ہیں جو بہت طویل عرصے سے قائم ہے۔” روبیو نے مزید کہا کہ "اگر کبھی ایسی صورتحال پیدا ہوئی تو اس کے لیے بہت احتیاط اور غور و فکر کی ضرورت ہوگی، کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ اگر سپریم لیڈر کو ہٹا دیا گیا تو کون اقتدار سنبھالے گا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments