ایران میں امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں اموات کی تعداد 787 ہوگئی۔ ایرانی ہلال احمر کے مطابق ایران پر امریکا اسرائیل حملوں میں اموات کی تعداد 787 ہوگئی، حملوں میں 153 ایرانی شہروں کو نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ 153 ایرانی شہروں کے 500 سے زائد مقامات پر 1 ہزار سے زائد حملے ہوئے۔ دوسری جانب ایرانی میزائلوں کے ممکنہ حملے کی اطلاع پر اسرائیل بھر میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں جنگی سائرن بجنا شروع ہوگئے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ جس کے بعد شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی دفاعی نظام نے ایرانی میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا، حکام کی جانب سے صورتِ حال کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ