International

ایران میں 4 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ

ایران میں 4 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ

ایرانی صوبے فارس میں 4 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ایرانی صوبے فارس کے ضلع گیراش میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز گیراش شہر کے شمال مغرب میں 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق دن 11 بج کر 54 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments