International

ایران کیساتھ ایٹمی ڈیل پر معاملات ٹھیک جا رہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کیساتھ ایٹمی ڈیل پر معاملات ٹھیک جا رہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی ڈیل پر معاملات ٹھیک جا رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور عمان میں آج ہو گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے درست فیصلہ کیا ہے، ایران کے ساتھ معاہدہ اچھا رہے گا۔ واضح رہے کہ مئی 2018ء میں ڈونلڈ ٹرمپ نے بطور امریکی صدر ایران کے ساتھ نیوکلیئر ڈیل کو یک طرفہ طور پر کنارہ کشی اختیار کر لی تھی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments