International

ایران کی طرف بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے، ٹرمپ

ایران کی طرف بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی فوجی اثاثے مشرق وسطیٰ منتقل ہو رہے ہیں، ایران کو کہا تھا کہ اگر پھانسیاں دیں تو کارروائی کریں گے، میری دھمکی کے بعد ایران نے پھانسیاں منسوخ کردیں۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ گرین لینڈ کی سیکیورٹی پر نیٹو کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گرین لینڈ فریم ورک معاہدے پر پیش رفت کے لیے ماحول مثبت ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments