امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ میں سب کچھ بہت اچھا چل رہا ہے، ہماری فوج بے مثال ہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران ایک دہشتگرد ریاست ہے، ایران کو جنگ کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ اپنے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے مشی گن میں یہودی عبادت گاہ پر ہوئے حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ