International

ایران کی جانب بیڑا روانہ کیا، لیکن استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا، ٹرمپ

ایران کی جانب بیڑا روانہ کیا، لیکن استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب امریکی بحری بیڑا روانہ کیا، لیکن استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا، امید ہے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی ضرورت نہ پڑے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مزید بات چیت کا ارادہ ہے، پہلے بھی ایران سے بات چیت ہو چکی ہے اور آئندہ بھی ہوگی۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ برطانیہ کے لیے چین کے ساتھ کاروبار کرنا بہت خطرناک ہے، جبکہ کینیڈا کے لیے چین کے ساتھ کاروبار کرنا اس سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ بڑھتے تجارتی تعلقات پر اتحادیوں کو محتاط رہنا ہوگا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments