International

ایران کا قطر، کویت اور عراق میں امریکی اڈوں پر حملہ: ایرانی سرکاری میڈیا

ایران کا قطر، کویت اور عراق میں امریکی اڈوں پر حملہ: ایرانی سرکاری میڈیا

ایرانی سرکاری میڈیا میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے کیے ہیں۔ پاسداران انقلاب کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قطر میں العدید ایئر بیس، کویت میں کیمپ عریفجان اور عراق میں حریر بیس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آئی آر جی سی کے بیان میں دعویٰ کیا گیا کہ بڑے پیمانے پر داغے گئے میزائلوں نے خطے میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کو بھی نشانہ بنایا اور امریکی فوجی ڈھانچے کو تباہ کر دیا۔ ایک علیحدہ بیان میں اسے جنگ کے آغاز سے اب تک کی ’سب سے تباہ کن اور بڑی کارروائی‘ قرار دیا گیا ہے۔ امریکی حکام نے ان حملوں پر تاحال کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments