International

ایران کا کویت کی سرحد پر امریکی لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

ایران کا کویت کی سرحد پر امریکی لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

ایران نے کویت کی سرحد پر ایک اور امریکی جدید ترین لڑانا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ جنوب مغربی سرحدی علاقے میں امریکا کے ایف 15 ایگل کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ کویت کی سرحد پر اب تک 3 امریکی جنگی طیارے گرائئے جاچکے ہیں۔ امریکی سینٹ کام نے طیارہ تباہ ہونے کی تردید کردی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments