International

ایران کا کویت کی الادیری ایئربیس پر ڈرون اور کروز میزائل حملے کا دعویٰ

ایران کا کویت کی الادیری ایئربیس پر ڈرون اور کروز میزائل حملے کا دعویٰ

ایران نے کویت کی الادیری ایئربیس پر ڈرون اور کروز میزائل سے حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ کویت میں الادیری ہیلی کاپٹر بیس کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں بیس کے فیول ٹیکنس اور امریکی ہہلی کاپٹرز پمپس تباہ ہوگئے۔ پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ لاجسٹک اور سپورٹ تنصیبات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ ادھر ترکیہ نے ایران سے فائر کیا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، ترک وزارت دفاع کے مطابق نیٹو کے فضائی دفاعی نظام نے میزائل کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا ہے۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ میزائل کو مشرقی بحریرہ روم میں تباہ کیا گیا جس کا ملبہ غازی انتیپ میں گرا ہے، میزائل کا ملبہ گرنے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments