International

ایران کا بحرین میں امریکی اہداف پر تازہ حملہ: ففتھ فلیٹ کے ہیڈکوارٹر پر آگ لگنے کی اطلاعات

ایران کا بحرین میں امریکی اہداف پر تازہ حملہ: ففتھ فلیٹ کے ہیڈکوارٹر پر آگ لگنے کی اطلاعات

ایران کی جانب سے بحرین میں واقع امریکی اہداف پر تازہ حملہ کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق منامہ میں امریکی بحریہ کے ففتھ فلیٹ کے ہیڈ کوارٹر پر آگ کی اطلاعات ہیں، دھوئیں کے سیاہ بادل میلوں دور تک دکھائی دے رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ کے ہیڈکوارٹر پر ایرانی حملے میں جانی نقصان سے متعلق تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔ اس حوالے سے ابھی تک امریکی یا بحرینی حکام کی جانب سے بھی باضابطہ تصدیق جاری نہیں کی گئی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments