امریکی میڈیا نے ایران کی جانب سے جوابی حملوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ امریکی میڈیا (نیویارک ٹائمز) کے مطابق ایران نے عرب ممالک پر 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے میزائل کم ہونے کے تاثر کے بر خلاف حملوں کی شدت کم نہیں ہوئی ہے۔ دوسری جانب ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں 10 خیبر شکن میزائل داغے ہیں۔ پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ بتا دیا تھا کہ اب مقبوضہ فلسطین میں سائرن کے بعد سائرن کی گونج بند نہیں ہو گی۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے امریکی نیوی پر بھی خیبر شکن میزائل سے حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ