امریکہ اور اس کے چھ اتحادی خلیجی ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ خطے میں ایران کے اقدامات ایک ’خطرناک اضافہ‘ ہیں جو مشرقِ وسطیٰ میں استحکام کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’شہریوں اور غیر جنگجو ممالک کو نشانہ بنانا ایک غیرذمہ دارانہ رویہ ہے جو استحکام کو کمزور کرتا ہے۔‘ یہ بیان کویت کی وزارتِ خارجہ نے شیئر کیا۔ یہ بیان، جو اصل میں عربی میں جاری کیا گیا تھا، کویت، سعودی عرب، بحرین، قطر، اردن، متحدہ عرب امارات اور امریکہ نے مشترکہ طور پر جاری کیا۔ ان ممالک نے کہا کہ وہ ’اپنے دفاع کے حق کی تجدید کرتے ہیں‘ کیونکہ خطے میں ایرانی حملے جاری ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حملے بحرین، عراق (بشمول کردستان ریجن)، اردن، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں کیے گئے ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ