International

ایران جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہوسکتی ہے، روس

ایران جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہوسکتی ہے، روس

روس نے ایران جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہونے سے خبردار کر دیا۔ ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی و اسرائیلی جنگ سے نہ صرف ایران بلکہ دیگر عرب ممالک جوہری ہتھیاروں کے حصول پر آمادہ ہوسکتے ہیں۔ روسی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ جنگ وسیع ہونے سے جوہری پھیلاؤ کے مسائل قابو سے باہر ہوسکتے ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments