International

ایران: امریکی حملے میں شہید 160 طالبات کی قبروں کی تصویر جاری

ایران: امریکی حملے میں شہید 160 طالبات کی قبروں کی تصویر جاری

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکی حملے میں شہید 160 طالبات کی قبروں کی تصویر شئیر کر دی۔ عباس عراقچی نے اپنے پیغام میں ایکس پر لکھا ہے کہ یہ وہ ریسکیو ہے جس کا ٹرمپ نے ایرانی عوام سے وعدہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ 160 کمسن طالبات کو میناب میں واقع قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے، غزہ سے میناب تک بے گناہوں کو بےدردی سے قتل کیا گیا۔ واضح رہے کہ ایران کے میناب ایلمینٹری اسکول کی طالبات امریکی حملے میں شہید ہوئی تھیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments