Activities

ایڈوکیٹ طالع مسعود صدیقی  کلکتہ ہائی کورٹ کے سینئر ایڈوکیٹ نامزد

ایڈوکیٹ طالع مسعود صدیقی کلکتہ ہائی کورٹ کے سینئر ایڈوکیٹ نامزد

کلکتہ یہ بہت خوشی کی بات ہے کہ آٹھ سالو ں کے بعد کلکتہ ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ طالع مسعود صدیقی کو سینئر ایڈوکیٹ کے طور پر نامزد کیاہے،۔ واضح ہو کہ اس وقت کلکتہ ہائی کورٹ میں 81 سینئر ایڈ ووکیٹ موجود ہیں جن میں آٹھ سالوں کے بعد کلکتہ ہائی کورٹ کے ججوں کی فل بنچ نے ایڈوکیٹ طالع مسعود صدیقی ۔ ایڈیشنل گورنمنٹ پلیڈر،۔ کلکتہ ہائی کورٹ کو بطور سینئر ایڈوکیٹ نامزد کیا ۔ یہ بتاتا چلوں کہ آٹھ سال قبل کلکتہ ہائی کورٹ نے ڈی سی کبیر جو جسٹس التمش کبیر کے صاحب زادے ہیں اور جو پولٹ بلیر بار سے منسلک ہیں انہیں سینیر ایڈوکیٹ کے طور پر نامزد کیا گیا تھا اور اب ان آٹھ سالوں کے بعد ایڈکیٹ طالع مسعود صدیقی نے اس خلاءکو پر کیا ہے۔ شہر کے عمائدین اور وکلاءنے انہیں مبراک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ” ہمیں امید ہے کہ وہ ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض منصبی کو انجام دینگے۔“ تنویر بن ناظم :

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments