International

آئل ٹینکرز کے اسٹاف کو خطرہ مول لے کر آبنائے ہرمز سے گزرنا چاہیے، امریکی صدر

آئل ٹینکرز کے اسٹاف کو خطرہ مول لے کر آبنائے ہرمز سے گزرنا چاہیے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئل ٹینکرز کے اسٹاف کو جان کا خطرہ مول لے کر آبنائے ہرمز سے گزرنا چاہیے۔ امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آئل ٹینکرز کو جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے آبنائے ہرمز سے گزرنا چاہیے، اس میں ڈرنے والی کوئی بات نہيں۔ امریکی صدر کے اس بیان پر بعض مبصرین نے لقمہ دیا ہے کہ یہ بہت اچھا آئیڈیا ہے اور سب سے پہلے امریکی صدر کو خود کسی حفاظتی حصار کےبغیر ایک کشتی پر آبنائے ہرمز سے گزرنا چاہیے،وہ ان کے لیے دعا کریں گے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments