International

آسٹریلیا: برقع پہن کر احتجاج کرنے والی انتہا پسند خاتون سینیٹر معطل

آسٹریلیا: برقع پہن کر احتجاج کرنے والی انتہا پسند خاتون سینیٹر معطل

آسٹریلیا میں دائیں بازو کی انتہا پسند سینیٹر پالین ہینسن کو پارلیمنٹ میں برقع پہن کر ہنگامہ کرنا مہنگا پڑگیا، انہیں اگلے 7 اجلاسوں کے لیے معطل کر دیا گیا۔ انتہا پسند سینیٹر پالین ہینسن نے حال ہی میں پارلیمنٹ میں برقعہ پہن کر اس وقت ہنگامہ برپا کیا تھا، جب عوامی مقامات پر برقع پر پابندی کے لیے ان کا بل مسترد کردیا گیا، جس کے بعد انہوں نے احتجاجاً پارلیمنٹ کے اجلاس میں برقعہ پہن کر شرکت کی۔ خاتون آسٹریلوی سینیٹر کے اس احتجاج پر اجلاس میں شریک دیگر قانون سازوں کی جانب سے شدید مذمت سامنے آئی۔ انہوں نے برقعہ ہٹانے سے انکار ایوان میں شور شرابہ شروع ہوگیا اور کارروائی معطل کرنی پڑی

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments